Posts

وہ غذائیں جو جیب اور صحت دونوں پر بھاری پڑسکتی ہیں

  کھانا پینا زندگی کا حصہ ہے اگر ہم کھانے سے دوری اختیار کریں تو یقیناً بیماریوں کا شکار ہوجائیں گے۔ تاہم کچھ ایسے کھانے بھی ہیں جو ہم روزمرہ کی زندگی میں استعمال کرتے ہیں اور ہمیں علم بھی نہیں کہ وہ ہماری صحت کو کس حد تک نقصان پہنچا رہے ہوتے ہیں جبکہ ہماری جیب پر بھی کافی بھاری پڑتے ہیں۔  ایسے کون سے کھانے ہیں آئیے جانتے ہیں: اسٹرابیری: اسٹرابیری کھانے میں جتنا مزہ دیتی ہے قدرت نے اس میں فائدے بھی اتنے ہی  چھپا رکھے ہیں لیکن اس کی کاشت کے وقت مختلف اقسام کے کیڑے مار ادویات کا استعمال کیا جاتا ہے لہٰذا  اسٹرابیریز کو دھوتے وقت خاص احتیاط اپنائی جائے  بصورت دیگر یہ ہماری صحت کو بگاڑ سکتے ہیں۔  آلو کی چپس: آلو کے چیس ہر بچے بڑے کے پسندیدہ ہوتے ہیں اور اس مہنگائی کے دور میں جہاں آلو کی قیمت بڑھ گئی ہے وہیں تیل کی قیمت میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ آلو کے چپس میں اسٹارچ سمیت سیچوریٹڈ فیٹ موجود ہوتی  ہے جو آپ کے وزن کو بڑھاتی ہے۔ تلی ہوئی چکن: تلی ہوئی چکن سے بہت سے مزے کے پکوان بنائے جاتے ہیں لیکن کیا آپ کو معلوم ہے تلی ہوئی چکن صحت کو متاثر کرتی ہے کیونکہ اس میں  کیلوریز   کی مقدار زیادہ ہ

گرمیوں میں اخروٹ کھانے کے کیا فائدے ہیں؟

  اخروٹ کا شمار خشک میوہ جات میں ہوتا ہے اور اسے سردیوں کی سوغات مانا جاتا ہے، اسی لیے اس کا استعمال بھی سردیوں میں زیادہ کیا جاتا ہے لیکن کیا آپ کو معلوم ہے اخروٹ کو گرمیوں میں کھانا فائدے مند ہوتا ہے؟ عوام میں یہ خیال کیا جاتا ہے کہ اخروٹ کو صرف سردیوں میں ہی استعمال کرنا چاہیے لیکن ایسا نہیں ہے، اخروٹ کا استعمال گرمیوں کی ڈائٹ میں بھی شامل کرنا چاہیے۔ اہرین کے مطابق اخروٹ میں اومیگا 3 فیٹی ایسڈ پایا جاتا ہے جو  ہماری صحت کیلئے ضروری ہوتا ہے کیونکہ انسانی جسم  اومیگا 3 خود بنانے کی صلاحیت نہیں رکھتا اس کے علاوہ اخروٹ پروٹین اور فائبر سے بھی بھرپور ہوتا ہے جو دل کی بیماریوں سمیت وزن برقرار رکھنے کے ساتھ ذیابیطس کے خطرے سے بھی بچاتا ہے۔ ساتھ ہی ماہرین نے ہدایت کرتے ہوئے ایک دن میں 28 گرام سے زیادہ  اخروٹ کھانے سے منع کیا ہے۔ گرمیوں میں اخروٹ کھانے کے طریقے: اخروٹ کے فوائد کی تو بات ہوگئی اب جانتے ہیں کہ ہم گرمیوں میں اخروٹ کا استعمال مختلف طریقوں سے کیسے کر سکتے ہیں۔ بھیگے ہوئے اخروٹ رات میں 2 اخروٹ کو بھگو کر رکھ دیں اور اسے صبح نہار منہ نوش فرمائیں، اس سے اخروٹ کی تاثیر ٹھنڈی ہوجائے

روزانہ ایک آڑو کھانے سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

ورم کم کرے نباتاتی پولی فینولز اور پری بائیوٹیکس جیسے غذائی اجزا آڑو میں پائے جاتے ہیں جن کو جسمانی ورم میں کمی لانے کے لیے مفید سمجھا جاتا ہے۔ جسمانی ورم سے مختلف امراض بشمول امراض قلب، ذیابیطس، کینسر اور الزائمر امراض کا خطرہ بڑھتا ہے۔ صحت مند جسمانی وزن برقرار رکھنے میں مددگار آڑو میں کیلوریز کی مقدار بہت کم ہوتی ہے جبکہ چکنائی، کولیسٹرول یا سوڈیم بالکل نہیں ہوتے۔ اس کے ساتھ ساتھ آڑو کا 85 فیصد سے زیادہ حصہ پانی پر مشتمل ہوتا ہے اور فائبر کی مقدار بھی مناسب ہوتی ہے، تو اسے کھانے سے پیٹ بھرنے کا احساس دیر تک برقرار رہتا ہے، جس سے جسمانی وزن کو بڑھنے سے بچانے میں مدد ملتی ہے۔   موسم گرما میں متعدد پھل دستیاب ہوتے ہیں اور ان میں سے ہر ایک ذائقے کے حوالے سے منفرد ہوتا ہے۔ ایسا ہی ایک پھل آڑو ہے جو اس موسم میں دستیاب ایک بہترین سوغات ہے ۔ کھٹے میٹھے ذائقے والا آڑو وٹامنز، منرلز اور اینٹی آکسائیڈنٹس سے بھرپور پھل ہے ۔ درحقیقت روزانہ صرف ایک آڑو کھانے سے بھی آپ اپنی صحت کو متعدد فوائد پہنچا  ایک بڑا آڑو کھانے سے 68 کیلوریز، 2 گرام فائبر، 1.3 گرام پروٹین کے ساتھ ساتھ وٹامن سی، وٹام

Thoughts to ponder! Home cooks share their finest tips, including one for keeping the filling in sandwiches.

 Most people eat their food in the same way they always have, but there are some ingenious tricks that can change the way you consume your go-to foods.  folks employing inventive methods to consume and improve their meals have been shown in an eye-opening gallery on Bored Panda, with most of the folks being from the US. They range from adding chilled grapes to wine to keep it cool to using lettuce to keep sandwich filling cool. A similar approach involved a coffee enthusiast chilling their iced beverage using espresso cubes to maintain the ideal temperature.  One of them also called for cooking s'mores—a traditional American campfire treat—in an ice cream cone to save on foil.   Want a clever method to keep your wine chilled? Instead of diluting it with water, one Spanish person advised using frozen grapes. Some advised simply storing the bottle in the refrigerator. One image posted by an astonished social media user demonstrated a creative trick to prevent burger filling from leak